استاد: بھینس کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں۔ شاگرد:سر! یہ تو کوئی بے وقوف بھی بتادے گا۔ استاد: اسی لیے تو تم سے پوچھ رہا ہوں
No comments: