Best Wall Stickers

گائے یا گدھا

بے وقوف شہری:یہ سامنے جو گائے نظر آرہی ہے، اس کے سینگ کیوں نہیں ہیں۔

دیہاتی:سینگ نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں، بعض کے سینگ ٹوٹ جاتے ہیں اور بعض کے ہم کاٹ دیتے ہیں، باقی رہی وہ سامنے والی گائے تو اس کے سینگ اس لیے نہیں ہیں کہ وہ گائے نہیں، گھوڑا ہے

گائے یا گدھا گائے یا گدھا Reviewed by WafaSoft on September 14, 2018 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.