احمد: چچا رمضان! کہاں جارہے ہیں۔ رمضان: جمعہ پڑھنے۔ احمد: لیکن آج تو بدھ ہے۔ رمضان:بیٹا احمد جمعے کے دن مسجد میں رش بہت تھا، میں پڑھ نہیں سکا تھا۔ میں نے سوچا، آج پڑھ لوں۔
No comments: