Best Wall Stickers

Dhamakedaar jokes

دھماکہ 

 ایڈمن کی شادی کے بعد کا حال😂😂😂😂😂😂

کوئی بندر کوئی بھالو کوئی خر لگتا ہے 
اب تو سسرال میں جانے سے بھی ڈر لگتا ہے 

ایسے کمرے میں سلا دیتے ہیں سالے مجھ کو 
پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے
🤩😍 #دھماکہ 😍

: خود کو بیکار مت سمجیں۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کا ایک گردہ مجھے 🍎سیب والا فون دلا سکتا ہے
😁😁😁😎😎

: ‏ایسا کیوں ہوتا ہے چاکلیٹ کالی ہوتی ہے لڑکیاں اسے پسند کرتیں ہیں
🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄

لیکن لڑکا کالا ہو تو انہیں زہر لگتا ہے؟؟؟
🤔🤔🤔😂😂😂

 پہلا دوست: یہ سورج رات کو کیوں نہیں نکلتا؟🤔

دوسرا دوست: شاید نکلتا ہو، اندھیرے میں نظر نہیں آتا ہوگا۔۔😂😂😂😂😂

: پٹھان کے 3 بچے ہوئے ... نام رکھا ...

1) حسرت خان 2) حرکت خان 3) برکت خان

پھر 3 بچے ہوئے، نام رکھا ...
1) دریا خان 2) سمندر خان 3) سیلاب خان

پھر 3 بچے ہوئے، نام رکھا ...
1) ہمت خان 2) حوصلہ خان 3) برداشت خان

پھر 3 بچے ہوئے ...
اس بار بیوی نے نام رکھا ...
1) بس کر خان 2) شرم کر خان 
3) رحم کر خان😂

: شیطان نے آج فون کرکے مجھ سے کہا کہ کسی نیک انسان کانمبر دو 

تاکہ اس کو تنگ 
کروں 
 نمبر دیاتوحیران ھوکر بولاpmمیں نے

پاگل
مرواۓ گاکیا؟ 
یہ  
 ھمارے چیرمین صاحب کانمبرھے.😄😄😄😄

: آپ کو پتہ ہے 
آپریشن کرتے وقت مریض کو کیوں بے ہوش کیا جاتا😂🤨😞😩

تاکہ وہ سیکھ نہ لے کہ آپریشن کیسے ہوتا ہے
😂😂
Dhamakedaar jokes Dhamakedaar jokes Reviewed by WafaSoft on April 12, 2020 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.