Best Wall Stickers

دور کا رشتہ دار

ایک شخص: یہ لڑکا تمہارا کیا لگتا ہے۔

دوسرا: یہ میرا دور کا بھائی ہے۔

پہلا: دور کے بھائی سے تمہاری کیا مراد ہے؟

دوسرا: میرے اور اس کے درمیان دس بھائیوں کا فاصلہ ہے۔

دور کا رشتہ دار دور کا رشتہ دار Reviewed by WafaSoft on September 14, 2018 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.