Best Wall Stickers

Aise lateefey jo aapko hansne par majboor kare

میں😉ایسی لڑکی سے بات کرنا چاہتا ہوں جو شرما شرما کے آدھا دوپٹہ کھا جائے😝😂 😋

 مالک: دیکھو شرفو ساتھ والے گھر میں چور تو نہیں گھس آیا... 
 شرفو: رات کو کیا نظرآئے گا صبح دیکھ لیں گے صاحب.....

😙😚😙😚😂😂

:بیوی : 
 کل جو بھکاری آیا تھا وہ بہت بدتمیز تھا 
 خاوند : 
 کیوں؟ 
 بیوی: 
 میں نے اسے کل کھانا دیا اور آج اس نے مجھے ایک کتاب گفٹ کردی 
 خاوند : 
 کونسی کتاب 
 بیوی : 
 کھانا پکانے کی.................

😙😙😚😚😚😚

: ‏آدمی : جناب آپ صرف شادی شدہ افراد کو ہی ملازمت پر کیون رکھتے ہیں ؟؟؟🤔

‏آفسر 👈 کیونکہ ان میں برداشت کا مادہ سب سے زیادہ پایا جاتا ہے   .
‏اور گھر جانے کی جلدی نہیں ہوتی

Aise lateefey jo aapko hansne par majboor kare Aise lateefey jo aapko hansne par majboor kare Reviewed by WafaSoft on April 12, 2020 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.